متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 11758
میری کمپنی میڈیکل خرچ کی سہولت دیتی ہے جس کے تحت ہم رقم کی بل جمع کرکے ایک متعین رقم حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ متعین رقم ہر ایک ملازم کو دی جاتی ہے اور سال کے اخیر میں اگر کسی ملازم نے اپنی رقم نہیں نکالی ہے تو اس کی میڈیکل کی رقم ختم ہوجائے گی۔میں نے اپنی میڈیکل کی رقم جعلی بل جمع کرکے داخل کی ہے، تاکہ مجھے میری رقم اس کو ختم ہونے سے پہلے مل جائے۔ برائے کرم مجھے بتائیں کہ کیا یہ میرے لیے جائز ہے یا نہیں؟ کیا میں یہ رقم اپنے روزانہ کے اخراجات کے لیے استعمال کرسکتا ہوں؟

جواب نمبر: 11758
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 340=320/ب
یہ رقم آپ کے لیے جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند