• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 175852

    عنوان: بكریوں كی دیكھ ریكھ كی اجرت میں بكری كا بچہ لینا؟

    سوال: ہم نے ایک بکریوں کا فارم بنایا ہے جس میں ہمارے پاس دس بکریاں حاملہ ہیں جس شخص کے ذریعے ہم یہ بکریاں پال رہے ہیں وہ شخص یہ چاہتا ہے کہ تنخواہ کے بدلے آپ مجھے بکری کے دو یا تین دو یا تین بچوں میں سے مجھے ایک بچہ دیا کریں میں آپ کی بکریوں یو کی دیکھ بھال کروں گا اور ان کا جو بھی خرچہ ہے وہ مالک کے اوپر ہے ان میں راشن ہو جو بھی ہو یہ مالک کے اوپر ہے کیا یہ اسلام میں جائز ہے آپ کی بہت مہربانی ہوگی۔ شکریہ

    جواب نمبر: 175852

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:381-350/sd=6/1441

    اس طرح اجرت متعین کرکے اجارے کا معاملہ کرنا شریعت کی رو سے جائز نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند