متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 172679
جواب نمبر: 17267929-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1105-951/sd=12/1440
سوال پورے طور پر واضح نہیں ہے، اگر پہلے سے علم ہو کہ شادی میں کھانے کا آدھا انتظام حرام رقم سے ہو اہے اور آدھا حلال رقم سے، تو ایسی دعوت میں شرکت نہیں کرنی چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اپنی بیوی اور بچوں سے ویڈیو كے ذریعہ بات كرنا؟
2756 مناظرمیرا بیٹا آسٹریلیا میں تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے اخراجات کے لیے ایک ہوٹل میں پارٹ ٹائم اکاؤنٹنٹ کی نوکری کرتا ہے، کام کے دوران دوسرے حساب کتاب کے ساتھ شراب کا حساب بھی کرنا پڑتا ہے، یہ نوکری جائز ہے یا نہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔
2156 مناظرکیا اسکالرشپ کا پیسہ لینا حلال ہے یا حرام؟ (۲) اگر کہیں پر پیسہ پڑا ہوا مل جائے تو اٹھا لینا چاہیے یا نہیں اور یہ حلال ہے یا حرام؟
3507 مناظرایک
عربی اور انگریزی میں اناشید پڑھنے والا شخص ہے احمد بوخاطر۔ مسئلہ یہ ہے کہ آیا اس کی نظمیں
سنی اور پھیلائی جائیں کہ نہیں؟ در اصل اس کی نظموں میں سازوں کا استعمال ہوتا ہے، جو اگرچہ ایک ترگ اور
مستقل طور پر نہیں ہوتا،
لیکن پسِ پردہ آوازیں، جو اصلی پڑھنے والے کی آواز کو تقویت دیتی ہیں، ان کی جگہ موسیقی
کے آلات استعمال ہوتے ہیں۔ اس کی دیکھا دیکھی پاکستان و ہندوستان کے بعض نعت خوانوں نے بھی یہ طریقہ
اختیار کر لیا ہے، مثال
کے طور پر پاکستانی سابقہ گلوکار اور حالیہ مبلغ جنید جمشید، جن کی ہر دوسری نعت میں اب یہی
ہوتا ہے۔ ان آوازوں کو انگریزی میں ?ہارمونی? کہتے ہیں،۔ پاکستان
میں بعض علمائے کرام بھی اس کو سن رہے، اور پروان چڑھا رہے ہیں۔ مثال کے طور پر مولانا
اسلم شیخو پوری صاحب کی ویب سائٹ ملاحظہ ہو ، http://www.darsequran.com/hamdnaat/jj-badiuzzamaan.php
دریافت طلب
امر یہ
ہے کہ موسیقی کے آلات کے اس طرح کے استعمال کی شریعت میں اجازت ہے؟
تنخواد دار ملازم کا فائل کے پیسے وصول کرنا کسا ہے ؟
1082 مناظر