• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 24675

    عنوان: پرائز بونڈ کے بارے میں چند اشکالات ہیں، براہ کرم، اپنی رائے کا اظہار فرمائیں۔ اگر کوئی فتوی اس ضمن ہو تو بھیج دیں۔ (۱) پرائز بونڈ کی لین دین؟ (۲) پرائز بونڈ کا انعامی رقم؟ (۳) پرائز بونڈکے نمبر لینا، (۴) پرائز بونڈ کی ڈر انکالنے سے پہلے منافع پر ان کو بیچ دینا۔ 

    سوال: پرائز بونڈ کے بارے میں چند اشکالات ہیں، براہ کرم، اپنی رائے کا اظہار فرمائیں۔ اگر کوئی فتوی اس ضمن ہو تو بھیج دیں۔ (۱) پرائز بونڈ کی لین دین؟ (۲) پرائز بونڈ کا انعامی رقم؟ (۳) پرائز بونڈکے نمبر لینا، (۴) پرائز بونڈ کی ڈر انکالنے سے پہلے منافع پر ان کو بیچ دینا۔ 

    جواب نمبر: 24675

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1304=1304-9/1431

    مذکورہ امور ناجائز ہیں۔ 


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند