• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 20049

    عنوان:

    ہومیوپیتھک دوائی میں الکوحل ملائی جاتی ہے۔ کیا ایسی دوائی کا استعمال کرنا جائز ہے؟

    سوال:

    ہومیوپیتھک دوائی میں الکوحل ملائی جاتی ہے۔ کیا ایسی دوائی کا استعمال کرنا جائز ہے؟

     نوٹ: اکثر مسلم ڈاکٹر کے تجربہ سے ثابت ہے کہ اس میں مختلف امراض کو دور کرنے کی صلاحیت اللہ نے رکھی ہے۔

    جواب نمبر: 20049

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 336=336-3/1431

     

    ہومیوپیتھک دوائی جو میں جو الکوحل ملائی جاتی ہے اگر وہ حرام اشیاء سے تیار شدہ نہیں ہوتی، تو اس کے استعمال کی اجازت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند