• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 35585

    عنوان: جھوٹی بات منسوب كرنا تہمت ہے یا غیبت؟

    سوال: اگر کوئی شخص کسی دوسرے شخص پر (اس کی موجودگی میں) جھوٹی بات منسوب کرتا ہے جو اس نے نہیں کی، تو یہ کیا تہمت ہے، بہتان ہے یا غیبت ہے؟ اور اس کے بارے میں قرآن اور احادیث میں کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 35585

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1893=1338-1/1433 یہ تہمت اور بہتان میں شامل ہے جو غیبت سے بڑھ کر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند