• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 60938

    عنوان: کسی پرنٹنگ پریس میں سوفٹ وئیر پر گرافکس ڈیژائننگ اور فوٹو ایڈنگ کی ملازمت کیسی ہے؟

    سوال: کسی پرنٹنگ پریس میں سوفٹ وئیر پر گرافکس ڈیژائننگ اور فوٹو ایڈنگ کی ملازمت کیسی ہے؟

    جواب نمبر: 60938

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 612-612/Sd=11/1436-U پرنٹنگ پریس میں اگر جاندار کی ڈیزائننگ اوراس کی ایڈنگ کا کام نہ ہو؛ بلکہ غیر ذی روح چیزوں کی ڈیزائننگ کا کام ہو، تو یہ ملازمت شرعاً صحیح ہے اور اگر غیر ذی روح چیزوں کی ڈیزائننگ کے ساتھ ساتھ جاندار کی تصویر کی ایڈنگ کا بھی کام ہو، تو ایسی ملازمت ا چھی نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند