• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 153269

    عنوان: میں انجینئرنگ کالج کا ایک طالب علم ہوں، کیا میں سرکاری اِسکالرشپ لے سکتا ہوں؟

    سوال: میں انجینئرنگ کالج کا ایک طالب علم ہوں، کیا میں سرکاری اِسکالرشپ لے سکتا ہوں؟

    جواب نمبر: 153269

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1179-1144/N=11/1438

     سرکار کی جانب سے مستحق وضرورت مند طلبہ کا اسکالر شپ کی شکل میں جو مالی تعاون کیا جاتا ہے ، وہ ناجائز نہیں ؛ اس لیے آپ اگر شرائط اوراصول وضوابط کی روشنی میں سرکاری اسکالر شپ کے مستحق ہوں تو آپ سرکاری اسکالر شپ لے سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند