متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 150391
جواب نمبر: 15039131-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 983-946/L=8/1438
بینک کی ہرملازمت ناجائز نہیں ہے، بینک کی وہی ملازمت ناجائز ہے جس میں سود پر تعاون پایا جاتا ہو، لہٰذا بینک میں چپراسی یا الیکٹریشین وغیرہ کی ملازمت جائز ہے اور اس کی اجرت حلال ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا ایسی سوفٹ وئیر کمپنی میں ملازمت کرنا جائز ہے جو انشورنس کمپنی کے لیے سوفٹ وئیر بناتی ہو؟
2009 مناظرزیور میں جو ملاوٹ ہوتی اس كو بتائے بغیر خرید وفروخت كرنا كیسا ہے؟
1572 مناظرکیا پیٹ کے لیے (کمانے کے لیے) سمندر پار جانا یا دوسرے ملک جانا ناجائز ہے؟
2311 مناظراپنی بیوی اور بچوں سے ویڈیو كے ذریعہ بات كرنا؟
3045 مناظرایک
شخص معاشی اعتبار سے کمزور ہے اور وہ شادی کا خواہش مند ہے۔ اب ایک دوسرا شخص جس
کا مال ظلماً کمایا گیا ہے، (اور وہ شخص اب اس عمل سے توبہ کرچکا ہے) قرض دینے کو
تیار ہے، کیا اس شخص سے شادی کے لیے قرض لینا شرعاً درست ہے۔ برائے مہربانی بندہ
کی رہنمائی فرمائیں۔
حضرت
میں نے سنا ہے کہ ہومیوپیتھک دوائی کھانا حرام ہے، کیا یہ سچ ہے؟ اگر ہاں، تو
کیسے، مہربانی کرکے تفصیل سے بتائیں؟
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ مذہب اسلام میں کسی لڑکی سے محبت کرنا جائز ہے یا نہیں؟
3648 مناظرسوشل میڈیا پر ویڈیو بیان شیئر كرنا؟
2971 مناظر