متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 603713
شری رام سٹی فائنانس میں جاب کرنا جائزہےکیا؟
میں شری رام سٹی فائنانس جس میں ٹوویلر گاڑیوں کے لون سے متعلق کام چلتا ہے جاب کرنا چاہتا ہوں،یہاں پر جاب کرنا جائزہے کیا؟
جواب نمبر: 603713
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:653-435/sd=8/1442
صورت مسئولہ میں اگر آپ کی ذمہ داری سودی لین دین سے متعلق کسی امر کو انجام د ینا ہو تو ایسی ملازمت کرنا جائز نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند