• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 3700

    عنوان:

    تعویذ کے لیے سونے چاندی یا کسی دھات کی تعویذ جو گلے میں پہنی جاتی ہے ، استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں؟

    سوال:

    تعویذ کے لیے سونے چاندی یا کسی دھات کی تعویذ جو گلے میں پہنی جاتی ہے ، استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں؟

    جواب نمبر: 3700

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 43/ م= 43/ م

    سونے چاندی کی تعویذ کا استعمال ممنوع ہے، البتہ کسی اور دھات کی تعویذ استعمال کرنے کی گنجائش ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند