دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 3919
عبادات >> صلاة (نماز)
Q.
اگر امام کوئی ایسی آیت پڑھے جس میں جنت کا ذکر ہو تو کیا زبان ہلائے بغیر دل ہی دل میں جنت کو حاصل کرنے کی دعا کرسکتے ہیں؟ اور اسی طرح اگر دوزخ کی آیت ہو تو امام کے پیچھے دوزخ سے پناہ مانگ سکتے ہیں یا نہیں؟ اور اگر اکیلے نماز پڑھ رہے ہوں تب کیا حکم ہے؟
613 مناظر
Q.
نماز جمعہ کی نیت کیا کرتے ہیں؟ جمعہ کی نماز کی کل کتنی رکعتیں ہیں؟ نماز جمعہ کے دو فرض کے علاوہ رکعتوں میں کیا نیت کریں گے؟ کیا ان میں جمعہ کی جگہ ظہر کی نیت کریں گے؟
2385 مناظر
Q.
امام نماز پڑھاتے وقت نیت کیسے کرے؟
1413 مناظر
Q.
ٹورنٹو میں میری ایک شخص سے ملاقات ہوئی، اس کا دعوی تھا کہ فقہ حنفی میں نماز میں (ہاتھ باندھنے کی) سنت کا طریقہ غلط ہے۔ اس کے مطابق نماز کے دوران ہاتھ ناف کے نیچے نہیں ہونا چاہیے بلکہ سینہ پر ہونا چاہیے۔ از راہ کرم، حدیث کے حوالے سے جواب عنایت فرمائیں۔ اس کا کہنا تھا کہ شافعی ، مالکی اور حنبلی صحیح سنت طریقہ کی اتباع کرتے ہیں اور ہم (حنفی) غلط طریقے پر نماز ادا کرتے ہیں، اس کا کسی حدیث سے ثبوت نہیں ہے۔
665 مناظر
Q.
دن بھر دکان پر رہنے کی وجہ سے نماز ٹائم سے نہیں پڑھی جاتی، رات کو ساری نمازیں ادا کرتا ہوں، کیا اسلام میں اس کی اجازت ہے؟
679 مناظر
Q.
میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر نماز مغرب میں تیسری رکعت میں امام کے ساتھ شامل ہویا جائے تو اس صورت میں چھوٹی ہوئی نمازوں کو پڑھنے کی کیا ترتیب ہوگی؟کیا دوسری اور تیسری رکعت جسے ہم تنہا پڑھیں گے، اس میں سورہٴ فاتحہ کے بعد سورة ملائیں گے؟
600 مناظر
Q.
آج کل گھر سے کتنے کلو میٹر کا سفر کرنے سے آدمی مسافر ہوجاتا ہے اور قصر نماز پڑھنا ضروری ہوجاتا ہے؟اور کتنے دن تک اور کن حالات کے تحت یہ حکم باقی رہتا ہے؟ نیز، بتائیں کہ کیا قصر میں ہمیں واجب پڑھنا چاہیے یا صرف فرض کو مختصر کرنا ہے؟
7925 مناظر
Q.
تمام سنتوں ، فرائض اور نوافل کے بارے میں بتائیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان میں کون کون سی سورتیں پڑھتے تھے؟
1853 مناظر
Q.
کیا جو شخص چھوٹی داڑھی رکھتا ہو وہ نماز کے لیے اذان دے سکتا ہے؟
739 مناظر
Q.
ظہر کی نماز ہم کب تک پڑھ سکتے ہیں بغیر قضا کیے؟ہمارے پاس نماز کا جو چارٹ ہے اس کے مطابق یہاں آج کل عصر کا وقت 6:15 شام ہے، لیکن نماز گھڑی میں وقت 5:10 ہے ،حنفی کے حساب سے ،ہم 6:15 کے بعد ہی عصر کی نماز پڑھتے ہیں۔ لیکن ظہر کی نماز کا پتہ کرنا ہے کہ ہم اسے 5:10 ہی تک ہی پڑھ سکتے ہیں یا ظہر کا وقت 6:15 تک رہتا ہے؟ مغرب کی نماز بھی کیا جب تک عشاء کی اذان نہ ہو پڑھ سکتے ہیں یا اس کا بھی متعین وقت ہے؟جیسے آج کل مغرب 8:22 تک ہوتی ہے اور عشاء 9:45 پرہے۔ براہ کرم، یہ بتائیں کہ مغرب کتنے بجے تک پڑھ سکتے ہیں؟
3552 مناظر
Q.
میں سعودی عرب میں کام کرتا ہوں۔ میں یہاں دیکھتا ہوں کہ اکثر لوگ سنت نہیں پڑھتے ہیں۔ انڈیا میں ہم سنتے ہیں کہ اگر سنت موٴکدہ نہیں پڑھیں گے تو گناہ ہوگا، لیکن یہاں کے لوگوں سے پوچھتا ہوں ،وہ کہتے ہیں کہ سنت موٴکدہ و غیر موٴکدہ جیسے کوئی چیز نہیں ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ صرف فرض نماز پڑھنا ضروری ہے ، اسے اگر چھوڑیں گے تو گناہ ہوگا اور اس کی سزا ملے گی۔ میں پوچھنا یہ چاہتا ہوں کہ سنت موٴکدہ اور غیر موٴکدہ کیا ہوتی ہے، کیا اس کا وجود ہے؟
1762 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام نماز میں پینٹ یا پاجامے کو ٹخنوں سے اوپر موڑنے کے بارے میں، کیا موڑنا جائز ہے یا نہیں؟
694 مناظر
Q.
میرا شہر میری آفس سے اسّی (۸۰) کلو میٹر کے فاصلے پر ہے اور میں ادھر چار دن کام کرتا ہوں اور تین دن گھر پر رہتا ہوں۔ تو کیا میں اپنی آفس میں قصر نماز پڑھوں گا؟
548 مناظر
Q.
ہماری مسجد میں ایک مسئلہ کھڑا ہوا ہے کہ نماز کے بعد دعا اجتماعی ہونا چاہیے یا انفرادی۔ سابق امام صاحب سرّی (بلا آواز کے) دعا کراتے تھے، اب ایک دوسرے امام آئے اور انھوں نے بلند آواز سے دعا کرانا شروع کردیا۔ براہ کرم، قرآن و حدیث سے اس سلسلے میں فتوی عنایت فرمائیں۔
726 مناظر
Q.
ہر نماز کے بعد اجتماعی دعا کے سلسلے میں کیا حکم ہے؟
882 مناظر
Q.
میں سوابی شہر سے تعلق رکھتا ہوں اور مانسہرہ میں ایک پرائیویٹ تنظیم کے ساتھ کام کرتا ہوں۔ مانسہرہ سے میرا شہر سوابی تقریباً 150کلومیٹر دور ہے۔ اس تنظیم کے ساتھ میرا ایک سال کام کا معاہدہ ہے۔ عموماً میں ہر ہفتہ دو دن کے لیے گھر چلاجاتا ہوں۔ سوال یہ ہے کہ میں مانسہرہ میں قصر نماز پڑھوں گا یا پوری نماز پڑھوں گا؟
625 مناظر
Q.
ہم جماعت کے ساتھ قیام میں سورہٴ فاتحہ کیوں نہیں پڑھتے جب کہ یہ فرض ہے اور حدیث سے ثابت ہے؟
1168 مناظر
Q.
امام نماز پڑھا رہا تھا، دوران نماز موبائل کی گھنٹی بجی۔ امام نے ایک مرتبہ قیام میں موبائل بند کیا، لیکن گھنٹی بند نہیں ہوئی، پھر رکوع میں، پھر قومہ میں اور پھر سجدہ میں گھنٹی بند کیا۔ کیا اس حرکت سے نماز ٹوٹ گئی؟
870 مناظر
First
Previous
194
195
196