دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4349
عبادات >> صلاة (نماز)
Q.
سجدہ سہو کن کن حالات میں کرنا چاہیے، اور اسے ادا کرنے کے کتنے طریقے ہیں؟
3532 مناظر
Q.
طاہر روزانہ پانچ وقت کی نماز پڑھتاہے اور پھر رات کو اسی کپڑوں کو پہن کر سوجاتا ہے جن میں نماز پڑھتاہے۔ کیا یہ کپڑے پہن کر سونا مکروہ ہے یا گنا ہ ہے؟
3052 مناظر
Q.
گھر سے کتنے فاصلہ پر مسجد ہو تو جماعت فرض ہوجاتی ہے؟ (۲)بکھرے موتی میں اللہ پاک کے نام کے جووظائف ہیں ان میں سے کچھ وظائف میں یا کا لفظ نہیں لکھا ہے جیسے الظہیر تو ان کے ساتھ یا کا اضافہ کیا جاسکتا ہے جیسے یا ظہیر یا باطن؟
4571 مناظر
Q.
مفتی صاحب میں ایک میڈیکل کالج میں پڑھتاہوں (۱)ہم یہاں ہاسٹل میں کمرہ میں جماعت سے نماز پڑھتے ہیں تو کیا اس میں اذان دینا ضروری ہے؟ (۲)کیا دو لوگ جماعت سے نماز پڑھ سکتے ہیں؟ (۳)اگر مشت زنی پر قابو نہ ہوتا ہو تو کوئی تدبیر بتادیں۔اللہ آپ کو جزائے خیر دے، دعا میں یاد رکھیں۔
3196 مناظر
Q.
امام نماز پڑھانے کے لیے مصلے پر کب جانا چاہیے، اقامت سے قبل یا اقامت کے بعد؟ (۲) تکبیر تحریمہ امام کو کب کہنی چاہیے، موٴذن کے پوری اقامت مکمل کرنے کے بعد یا مکمل کرنے سے پہلے؟ بعض مساجد میں دیکھا گیا کہ موٴذن کی اقامت مکمل نہیں ہوپاتی امام تکبیر تحریمہ کے لیے ہاتھ اٹھادیتے ہیں، جس سے موٴذن تکبیر اولیٰ کے ثواب سے محروم ہوجاتا ہے، اور مصلیوں کے بھی اقامت کے جواب مکمل نہیں ہوپاتے۔ (۳) اگر امام مصلے سے کچھ فاصلے پر ہے اس وقت مکبر اقامت شروع کردے تو اقامت مکمل ہوئی یا نہیں، یا اقامت پھر سے دینا چاہیے؟
7880 مناظر
Q.
اگر کوئی شخص جماعت میں اس وقت شامل ہوا کہ اس کی ایک یا دو رکعاتیں نکل چکی تھیں، اب اگر امام سے کوئی ایسی غلطی ہوجاتی ہے جس سے سجدہٴ سہوواجب ہوجاتا ہے، توآخری رکعات میں جب امام سلام پھیرے گا اور دو سجدے کرے گا، تو کیا وہ مقتدی جس کی کچھ رکعاتیں نکل گئی تھی کیا وہ بھی امام کی اتباع کرتے ہوئے تشہد کے بعد سلام پھیرے گا اور دو سجود سہو ادا کرے گا؟
3494 مناظر
Q.
کیا فرض نماز جماعت کے ساتھ پڑھنے کے وقت اذان اوراقامت دینا ضروری ہے ؟
2703 مناظر
Q.
میں دبئی میں رہتا ہوں۔ یہاں عام طور پر لوگ بغیر ٹوپی کے نماز ادا کرتے ہیں، پینٹ یا پائجامہ خاص طور سے ٹخنے کے نیچے تک رکھتے ہیں،یہاں تک کہ نماز میں بھی اوپر نہیں اٹھاتے۔ بغیر داڑھی والا امام (یعنی کلین شیو لڑکے) ہزاروں کی تعداد والے مقتدی کو نماز جمعہ پڑھاتے ہیں۔ کیا آپ ان تینوں کے فضائل اور سنت کے مطابق نہ رہنے کی وعید ارسال فرماسکتے ہیں؟
3367 مناظر
Q.
کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے کا طریقہ کیا ہے؟ اور قیام میں کھڑے رہیں اور رکوع سجدہ کرسی پر بیٹھ کر کریں پھر دوسری رکعت میں پھر قیام میں کھڑے ہوجائیں تو کیا یہ صحیح ہے؟
10246 مناظر
Q.
کیا نماز جماعت کے دوران کسی نا بالغ بچے کو صف سے پیچھے کرنا یا سائڈ میں کرنا صحیح ہے؟
1965 مناظر
Q.
کیا میاں بیوی اکیلے ہوں تو وہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھ سکتے ہیں؟ کیا بیوی میاں کے بالکل پیچھے کھڑی ہوگی اقامت کہنے والے کی طرح؟
14375 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ زوال کا وقت کب ہوتا ہے جب نماز پڑھنا منع ہے ؟ اس کو کس طرح سے شمار کرنا چاہیے؟ اورکتنے منٹ تک نماز پرھنا منع ہے؟
3377 مناظر
Q.
میں روزانہ سونے سے پہلے فجر کی نماز پڑھنے کی نیت کرتاہوں او ردو الارم بھی لگاتا ہوں، لیکن جب الارم بجتا ہے تو میں اس کو بند کردیتا ہوں اور بستر سے نہیں اٹھ پاتا ہوں۔اس وجہ سے میری فجر کی نمازچھوٹ جاتی ہے اور میں قضا پڑھتا ہوں۔ میں اس سلسلہ میں بہت زیادہ پریشان ہوں، اس لیے برائے کرم اس کا کوئی حل بتائیں تاکہ میری کوئی بھی نماز قضا نہ ہو؟
3044 مناظر
Q.
اگر کمپنی کام کے اوقات میں نماز پڑھنے کی اجازت نہیں دیتی ہے تو کیا آفس سے واپس ہونے کے بعد تمام چھوٹی ہوئی نمازوں کی قضاکر سکتے ہیں؟
4692 مناظر
Q.
اگر میری فجر کی جماعت چھوٹ گئی اور اب میں قضا پڑھ رہا ہوں تو کیا مجھے صرف فرض پڑھنا ہوگا یا سنت بھی پڑھنی ہوگی؟
2853 مناظر
Q.
کیا ہم قصر میں ایک ساتھ ظہر اورعصر کی نماز پڑھ سکتے ہیں؟ (۲)کیا ہم قصر میں مغرب اور عشاء کی نماز ایک ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟
2770 مناظر
Q.
اگر مسافر ہو ں تب بھی کیا وہ دوسری جماعت نہیں کر سکتے؟ (۲)بہت سے تبلیغی جماعت کے ساتھی جماعت فوت ہونے کے بعد دوسری جماعت کرتے ہیں، کیا یہ صحیح ہے؟ (۳)بہت سی مسجدوں میں مسجد کی شرعی حدمتعین ہوتی ہے، تو کیا ہم اس حد کے باہر جماعت کرسکتے ہیں؟
4345 مناظر
Q.
مولانا ہمارے یہاں مسجد میں یہ ماحول ہے کہ فجر کی سنتیں جماعت شروع ہوجانے پر کرتے ہیں یہ ان کی عادت میں شامل ہوگیا ہے، جب دوسری رکعت شروع ہوجاتی ہے تب بھی یہی سلسلہ جاری رہتا ہے۔ سمجھانے پر کہتے ہیں کہ احناف میں جماعت کھڑی ہونے پر بھی سنتیں پڑھنا ضروری ہے۔ کیا یہ صحیح عمل ہے؟ اس کی وجہ سے ہمارے یہاں کا ماحول ایسا ہوگیا ہے کہ فجر کی جماعت شروع کرنے کے لیے انتظار کرنا پڑتا ہے۔ برائے کرم تفصیل سے جواب دیں میں منتظر ہوں۔
4841 مناظر
Q.
کیا کوئی شخص ایسے نماز پڑھ سکتا ہے کہ ایک چارپائی یا تخت اس کے سامنے ہے اور کوئی شخص اس پر نہ تو سویا ہے او رنہ ہی لیٹا ہے؟
5924 مناظر
Q.
میرا نام شعیب احمد ہے میرا سوال یہ ہے کہ اگر میری ظہر سے پہلے چار رکعت سنت چھوٹ جائے توکیا اس چار رکعت سنت کو ادا کرنا ضروری ہے؟ اگر اس کا ادا کرنا ضروری ہے، تو اس کا صحیح طریقہ کیا ہوگا کیا اس کو دو رکعت سنت کے بعد پڑھیں گے یا اس سے پہلے پڑھیں گے؟
2361 مناظر
First
Previous
191
192
193
194
195
Next
Last