• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 609666

    عنوان:

    جوتے پہن کر اذان دینا اور نماز جنازہ پڑھنا؟

    سوال:

    سوال : میرا سوال یہ ہے کہ اذان اور جنازہ میں جوتے پہننے کا کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 609666

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 927-644/H=07/1443

     جنازہ سے مراد غالباً نمازِ جنازہ ہے۔ جوتے پہن کر اذان و نمازِ جنازہ پڑھ لی تو درست ہوجائے گی؛ البتہ اگر جوتے ناپاک ہوں تو جوتے پہننے کی حالت میں نمازِ جنازہ صحیح نہ ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند