• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 29970

    عنوان: ہمارا سفر 200/ کلومیٹر طے ہے اور ہم سفر سے واپس گھر آرہے ہیں، 150/ کلومیٹر ہم نے سفر کرلیا ہے اور باقی 50/ کلومیٹرہے ، ظہر کی جماعت ہوچکی ہے اور اس وقت ظہر کی نماز دورکعات پڑھنی ہے یا چارکعات ؟ براہ کرم، اس بارے میں وضاحت فرمائیں۔ 

    سوال: ہمارا سفر 200/ کلومیٹر طے ہے اور ہم سفر سے واپس گھر آرہے ہیں، 150/ کلومیٹر ہم نے سفر کرلیا ہے اور باقی 50/ کلومیٹرہے ، ظہر کی جماعت ہوچکی ہے اور اس وقت ظہر کی نماز دورکعات پڑھنی ہے یا چارکعات ؟ براہ کرم، اس بارے میں وضاحت فرمائیں۔ 

    جواب نمبر: 29970

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د):417=210-3/1432

    صورت مسئولہ میں گاوٴں کی آبادی میں پہنچنے سے پہلے دورانِ راہ آپ کو قصر نماز پڑھنی ہے، اگر تنہا پڑھتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند