• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 42511

    عنوان: نماز پڑھتے وقت کوئی بچہ آگے سے چلا جاتا ہے تو کیا ہماری نماز قبول ہوگی؟

    سوال: نماز پڑھتے وقت کوئی بچہ آگے سے چلا جاتا ہے تو کیا ہماری نماز قبول ہوگی؟

    جواب نمبر: 42511

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1736-1103/L=1/1434 نمازی کے آگے سے بچہ کے گذرجانے کی وجہ سے نماز فاسد نہیں ہوتی، اس لیے اگر نماز پڑھتے وقت کوئی بچہ آپ کے آگے سے چلا جاتا ہے تو اس سے آپ کی نماز فاسد نہیں ہوئی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند