عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 46004
جواب نمبر: 4600401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 922-706/D=8/1434 جی ہاں سجدہٴ سہو سے نماز درست ہوجائے گی۔ (کبیری: ۳۴۱، دارالکتاب)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
امام صاحب اگر سنت فجر نہ پڑھ سکے تو کیا کرے ؟
2058 مناظرشرعی مسافت پر واقع ڈیوٹی کی جگہ میں اور سفر میں نماز کا مسئلہ
1300 مناظردوران نماز کس نماز میں دعاکرسکتے ہیں؟ میں نے سناہے کہ بہترین دعا سجدہ اور رکوع کے درمیان خصوصا جلسہ (دوسجدہ کے درمیان) میں ہے، اگر یہ بات صحیح ہے تو کونسی دعا اچھی ہے اور کن کن نمازوں میں دعاکرنی چاہئے؟ کیا نماز میں ربنا لک الحمد کے بعد: حمدا کثیرا طیبا مبارکا فیہ پڑھنا اچھاہے؟
دوسری رکعت میں التحیات کے بعد درود پڑھنا
1818 مناظرمیں نے بہشتی زیور سے یہ سمجھا ہے کہ اگر کوئی اتنی دیر تک خاموش رہے کہ تین مرتبہ سبحان اللہ کہہ لیا جائے تو سجدہ سہو کرنا ہوگی۔میں اپنی کم عقلی کی وجہ سے میں کئی مسائل میں الجھا ہوا ہوں۔ (۱) میں جلدی جلدی نماز پڑھتا ہوں تاکہ مذکورہ بالا تاخیرنہ ہو جائے۔ (۲) اگر کوئی جان بوجھ کر نماز کے دوران مثلا قیام، رکوع ، سجدہ یا تشہد میں کچھ پڑھے بغیرمذکورہ بالا تاخیر کر دے (وہ رکعات وغیرہ یاد کرنے کی کوشش نہیں کر رہا ہو) تو کیا اس سے اس کی نماز جاتی رہے گی یا سجدہ سہو کرنا ہوگی۔ (۳) اگر کوئی جان بوجھ کر یہ تاخیر کردے ، مثلا دل میں درد، تکلیف وغیرہ ہو، جب کہ وہ انتظار نہیں کررہا ہے، یا کھانسی ، چھینک ، سانس پروبلم ہو تو اسے کیا کرنا چاہئے؟
3490 مناظراگر کوئی شخص فاتحہ سے پہلے تسیمہ کے بعد تشہد پڑھ لے تو کیا حکم ہے؟
1492 مناظر