عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 154758
جواب نمبر: 15475801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1439-1382/SN=1/1439
خلاف سنت تو نہیں ہے؛ لیکن بہتر اور مستحب یہ ہے کہ نماز عشاء تہائی رات سے پہلے تک موٴخر کی جائے بالخصوص سردی کے موسم میں۔ (دیکھیں: درمختار مع الشامی: ۲/۲۶، ط: زکریا)
----------------------
جواب صحیح ہے البتہ اگر تہائی رات سے کچھ پہلے تک موٴخر کرنے میں تقلیل جماعت کا اندیشہ ہو تو یقین کے ساتھ عشا کا وقت شروع ہو جانے کے بعد اول وقت میں پڑھ لینے میں کچھ حرج نہیں۔ (ن)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر مسجد کی جماعت فوت ہوجائے تو کیا دو لوگ مل کر جماعت کرسکتے ہیں؟
1840 مناظراگر امام جماعت شروع ہونے كے بعد پہنچے تو وہ كیا كرے؟
1359 مناظرجس شخص كو قطرے آتے ہوں اس كی امامت درست ہے یا نہیں؟
3258 مناظرالتحیات سے پہلے اگر سورہٴ فاتحہ كی كچھ آیتیں پڑھ گیا تو كیا حكم ہے؟
8178 مناظر ایک مفتی صاحب نے فرمایا
کہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا واجب ہے اور مسجد میں نماز پڑھنا سنت ہے۔ اس لیے اگر
ایک شخص کبھی کبھی گھر پر جماعت کے ساتھ نماز پڑھتا ہے او رمسجد نہیں جاتا ہے تو
کوئی گناہ نہیں ہے ۔کیا یہ سچ ہے؟
كوئی عورت حیض ختم ہونے كے بعد غسل سے پہلے اگر آیت سجدہ سن لے تو كیا حكم ہے؟
4958 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ مسجد میں فجر کی نماز کے بعد لاؤڈاسپیکر میں زور زور سے سلام پڑھنادرست ہے؟
2694 مناظر