• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 165320

    عنوان: نماز فجر کا آخری وقت کیا ہے؟

    سوال: فجر کا آخری وقت اور طلوع آفتاب کا وقت ایک ہی ہوتا ہے کیا؟

    جواب نمبر: 165320

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 36-28/SN=2/1440

    جی ہاں! معتبر جنتریوں میں طلوع آفتاب کا جو وقت درج ہوتا ہے وہی فجر کا آخری وقت ہوتا ہے یعنی اس سے پہلے پہلے نماز ختم کر لینی چاہئے ۔ وقت صلاة الفجر ․․․․ من أول طلوع الفجر الثانی ․․․․․ إلی قبیل طلوع ذکاء الخ ۔ (در مختار مع الشامی: ۲/۱۴، ط: زکریا) ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند