• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 18139

    عنوان:

    حضرت اکثر ایسا ہوتا ہے کہ فجر کے لیے میری آنکھ تاخیر سے کھلتی ہے اور صرف اتنا وقت ملتا ہے کہ فرض ادا ہوجائے، ایسی صورت میں کیا فجر کی سنت قضا ادا کرنی ہوگی یا نہیں؟

    سوال:

    حضرت اکثر ایسا ہوتا ہے کہ فجر کے لیے میری آنکھ تاخیر سے کھلتی ہے اور صرف اتنا وقت ملتا ہے کہ فرض ادا ہوجائے، ایسی صورت میں کیا فجر کی سنت قضا ادا کرنی ہوگی یا نہیں؟

    جواب نمبر: 18139

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):2021=1601-1/1431

    ایسی صورت میں آپ فرض ادا کرلیں اور سوج نکلنے کے بعد اگر آپ فجر کی سنت پڑھنا چاہیں تو پڑھ سکتے ہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند