• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 55513

    عنوان: کیا قضا نماز پڑھنے سے پہلے اور اکیلے فرض نماز سے پہلے اقامت پڑھنی ہے؟اگر ہم تنہا فرض نمازپڑھیں یا قضا پڑھیں تو کیا اقامت پڑھنی چاہئے؟

    سوال: کیا قضا نماز پڑھنے سے پہلے اور اکیلے فرض نماز سے پہلے اقامت پڑھنی ہے؟اگر ہم تنہا فرض نمازپڑھیں یا قضا پڑھیں تو کیا اقامت پڑھنی چاہئے؟

    جواب نمبر: 55513

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1734-1461/B=11/1435-U بہتر یہ ہے کہ اقامت کہہ لی جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند