• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 48915

    عنوان: آپ نے بتا یا تھا کہ اگر نماز میں وضو ٹوٹ جائے تو دوبارہ وضو کرکے نماز وہیں سے شروع کرسکتے ہیں

    سوال: آپ نے بتا یا تھا کہ اگر نماز میں وضو ٹوٹ جائے تو دوبارہ وضو کرکے نماز وہیں سے شروع کرسکتے ہیں․․․اگر تشہد پڑھ رہے ہوں تو تشہد سے ہی دوبارہ شروع کریں گے؟ وضو کے بعد یا اس رکعت کو شروع سے مطلب نماز جہاں سے چھوڑی وہیں سے شروع کرسکتے ہیں دوبارہ؟

    جواب نمبر: 48915

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1661-1327/B=12/1434-U جی ہاں نماز جہاں سے چھوڑی ہے وضو کے بعد وہیں سے شروع کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند