• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 35798

    عنوان: کیا بریلوی امام کے پیچھے نماز ہوجاتی ہے؟ میرے دفتر کے پاس بریلوی کی مسجد ہے میں وہاں نماز پڑھتا ہوں، کیا میری نماز ہوجاتی ہے یا نہیں؟

    سوال: کیا بریلوی امام کے پیچھے نماز ہوجاتی ہے؟ میرے دفتر کے پاس بریلوی کی مسجد ہے میں وہاں نماز پڑھتا ہوں، کیا میری نماز ہوجاتی ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 35798

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 18=18-1/1433 بریلوی امام کا عقیدہ اگر شرکیہ نہیں ہے اور کوئی موجب فساد بات بھی نہیں ہے تو اس کے پیچھے نماز ہوجاتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند