• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 42002

    عنوان: ننگے سر نماز پڑھانا کیسا ہے بحوالہ جواب دیں؟

    سوال: ننگے سر نماز پڑھانا کیسا ہے بحوالہ جواب دیں؟

    جواب نمبر: 42002

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1050-1037/N=11/1433 کسی عذر کے بغیر غفلت اور سستی کی وجہ سے ننگے سر نماز پڑھنا یا پڑھانا مکروہ ہے قال في الدر (مع الرد کتاب لاصلاة باب ما یفسد الصلاة وما یکرہ فیہا: ۲/۴۰۷): و-یکرہ- صلاتہ حاسراً أي: کاشفاً رأسہ للتکاسل إھ․


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند