• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 22047

    عنوان: جب امام صاحب سلام پھیرتے ہیں تو مدرسہ کے لوگ چندہ کے لیے اعلان کرتے ہیں اور تبلیغی جماعت کے لوگ بھی اعلان کر تے ہیں جب کہ اس دوران مسبوق اپنی نماز پڑھتے ہیں، کیا اس طرح کا اعلان کیا جانا چاہئے یا نہیں؟ 

    سوال: جب امام صاحب سلام پھیرتے ہیں تو مدرسہ کے لوگ چندہ کے لیے اعلان کرتے ہیں اور تبلیغی جماعت کے لوگ بھی اعلان کر تے ہیں جب کہ اس دوران مسبوق اپنی نماز پڑھتے ہیں، کیا اس طرح کا اعلان کیا جانا چاہئے یا نہیں؟ 

    جواب نمبر: 22047

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):750=750-5/1431

    بہت مختصر اعلان کرلینے میں مضایقہ نہیں۔




    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند