• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 21054

    عنوان:

    میں ایک پٹرول پمپ میں کام کرتا ہوں جہاں میں پورے مہینے کا کام ایک یا دودن میں کرلیتا ہوں اور پورے مہینے کی تنخواہ لے کر واپس گھر میں چلا جاتا ہوں، پمپ میرے گھر سے ۴۰۰/کلو میٹر دور ہے، ان دنوں میں میں نماز پوری پڑھوں گا یا قصر پڑھوں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 21054

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 603=215tl-4/1431

    آپ ان دنوں میں قصر نماز پڑھیں گے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند