• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 603582

    عنوان:

    قعدہ اولی میں غلطی سے دومرتبہ التحیات پڑھنا

    سوال:

    قعدہ اولی میں غلطی سے دومرتبہ التحیات پڑھ لیا تو کیا سجدہ سہو واجب ہوگا ؟

    جواب نمبر: 603582

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 811-587/H=07/1442

     سجدہٴ سہو واجب ہوجائے گا۔ ولو کرر التشہد فی القعدة الاولیٰ فعلیہ السہو ․․․․․ کذا فی التبیین (الفتاوی الہندیة: 1/127،مطبوعہ زکریا)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند