• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 12025

    عنوان:

    کیا ہم عصر کی نماز کے بعد ظہر نماز کی قضا پڑھ سکتے ہیں؟ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔

    سوال:

    کیا ہم عصر کی نماز کے بعد ظہر نماز کی قضا پڑھ سکتے ہیں؟ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔

    جواب نمبر: 12025

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 649=649/م

    پڑھ سکتے ہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند