• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 11253

    عنوان:

    میں یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ کیا ایسے کپڑے میں جس میں تتلی کا فوٹو بنا ہوا ہو، لیکن آنکھیں نظر نہ آتی ہوں نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ دعا میں یاد رکھیں۔

    سوال:

    میں یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ کیا ایسے کپڑے میں جس میں تتلی کا فوٹو بنا ہوا ہو، لیکن آنکھیں نظر نہ آتی ہوں نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ دعا میں یاد رکھیں۔

    جواب نمبر: 11253

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 457=457/م

     

    اگر تتلی کا فوٹو بڑا ہو صاف نمایاں نظر آتا ہو، تو ایسے کپڑے میں نماز نہ پڑھیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند