• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 29600

    عنوان: میں ابو ظہبی میں قیام پذیر ہوں۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ یہاں لوگ شافعی اور مالکی مسلک پر عمل کرتے ہیں، لیکن میں حنفی ہوں۔ میرا سوال یہ ہے کہ فجر کی نماز میں دوسری رکعت میں سجدہ کرنے سے امام دعا کرتے ہیں تو اس وقت مجھے کیا کرنا چاہئے؟

    سوال: میں ابو ظہبی میں قیام پذیر ہوں۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ یہاں لوگ شافعی اور مالکی مسلک پر عمل کرتے ہیں، لیکن میں حنفی ہوں۔ میرا سوال یہ ہے کہ فجر کی نماز میں دوسری رکعت میں سجدہ کرنے سے امام دعا کرتے ہیں تو اس وقت مجھے کیا کرنا چاہئے؟

    جواب نمبر: 29600

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 232=162-2/1432

    اگر شافعی امام فجر کی نماز میں سجدہٴ قنوت پڑھے تو حنفی مقتدی کو چاہیے کہ ہاتھ چھوڑکر خاموش کھڑا رہے: ویأتی المأموم بقنوت الوتر․․ لا الفجر لأنہ منسوخ بل یقف ساکتا علی الأظہر مرسلاً یدیہ (درمختار)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند