عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 26454
جواب نمبر: 26454
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 1818=1443-11/1431
زوال سے پہلے پہلے اسی روز اگر قضا پڑھ رہا ہے تو اسے سنت بھی پڑھنی چاہیے اور فرض بھی کیونکہ فجر کی سنت بہت ہی تاکیدی سنت ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند