• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 41237

    عنوان: نماز میں قرأت شروع كرنے سے پہلے تعوذ وتسمیہ مسنون ہے

    سوال: نماز شروع کر نے کے بعد سبحانک اللہم پڑھنے کے بعد الحمد شریف سے پہلے اعوذ باللہ و بسم اللہ پڑھنا صحیح ہے؟براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔

    جواب نمبر: 41237

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1442-1070/D=10/1433 جی ہاں اعوذ باللہ اور بسم اللہ پڑھنا سنت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند