• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 67033

    عنوان: مسائل نماز پر کسی ایسی کتاب کا نام بتائیں کہ جو سلیس ، آسان اور عام فہم اردو میں ہو

    سوال: مسائل نماز پر کسی ایسی کتاب کا نام بتائیں کہ جو سلیس ، آسان اور عام فہم اردو میں ہو اور جس میں نماز کے ایسے اہم اور موٹے موٹے مسائل ہوں جو عام طور سے پیش آتے رہتے ہیں۔ کتاب کا نام اور مصنف کتاب بھی ارسال فرماکر مشکور و ممنون فرمائیں ۔

    جواب نمبر: 67033

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1146-1224/L=11/1437 آپ قاری رفعت صاحب کی کتاب ”مسائل نماز“ خرید لیں اس میں آپ کو نماز کے ضروری مسائل مل جائیں گے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند