• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 24541

    عنوان: حضرت ! میں نے خواب دیکھا ہے کہ میں نے دولوگوں کو قتل کردیاہے، بعد میں نے پولس کے آنے پر اپنے آپ کو پولس کے حوالے کردیا، براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔ 

    سوال: حضرت ! میں نے خواب دیکھا ہے کہ میں نے دولوگوں کو قتل کردیاہے، بعد میں نے پولس کے آنے پر اپنے آپ کو پولس کے حوالے کردیا، براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔ 

    جواب نمبر: 24541

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 1241=993-9/1431

    اگر کوئی غلط کام کرنے کا ارادہ ہے تو خواب میں تنبیہ ہے کہ اس سے اجتناب کریں ورنہ نقصان ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند