متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 177276
جواب نمبر: 17727601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 708-562/L=08/1441
ماشاء اللہ آپ کے سارے خواب میں ، اگر اللہ نے چاہا تو حرمین شریفین کی زیارت نصیب ہوگی اور خاتمہ بالخیر ہوگا۔ اعمال صالحہ پر مداومت کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اکثر لوگ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب میں زیارت کرتے ہیں تو کیا وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھتے ہیں یا نعوذ باللہ شیطان کا اس خواب میں عمل دخل ہوتا ہے؟ کیا کوئی صحیح حدیث اس بارے میں رہنمائی کرتی ہے؟
1963 مناظرحضرت میں نے نومبر 2009کو ایک خواب دیکھا۔میں نے دیکھا کہ حضرت مہدی ایک دیوار کے ساتھ ٹیک لگاکر بیٹھے ہیں دونوں گھٹنے سینے کے قریب ہیں اور ان پر اپنے ہاتھ بازو رکھے ہیں گویا تھکے ہوئے ہیں اور اب آرام کررہے ہیں۔ درمیانے قد لگتے ہیں۔ قدرے سفید رنگ ہے، داڑھی گھنی ہے گال بھرے بھرے ہیں۔ سر کے بال قدرے گھونگھریالے ہیں اور سر پر ٹوپی وغیرہ کچھ نہیں۔ مبارک چہرے پر مسکراہٹ ہے۔ صرف ان کے سر سے پنڈلیوں تک کا حصہ نظر آتا ہے اور آس پاس کی جگہ نظر نہیں آتی۔ گہرے رنگ کا شلوار قمیص پہنے ہیں شاید کالے رنگ ہیں۔ ان کی ناک مبارک اونچی ہے اور نور نکلتا نظر آتا ہے۔ ماتھا مبارک کشادہ ہے۔ گویا اپنے آپ کو مجھے دکھارہے ہیں۔ چہرے اور داڑھی پر کچھ دھول ہے۔ میں ان کے بائیں طرف پر کھڑا ہوں۔ عمر مبارک اندازاً 35سے 38سال ہوگی۔ یہ خواب شاید 10/شوال 1430ہجری کو دیکھا۔ برائے کرم اس کی تعبیر بتائیں۔
1477 مناظرمسجد
نبوی میں نماز میں موبائل فون بجنے لگا
ایک رات میں نے خواب دیکھا کہ میں سعودیہ عربیہ گیا اور حج ادا کیا۔ میری زبان عربی میں تبدیل ہوگئی تھی۔ برائے کرم مجھے اس خواب کی تعبیر بتائیں۔
3218 مناظرمجھے اکثر زلزلہ کے خواب آتے ہیں۔
2054 مناظر