• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 59263

    عنوان: عرض یہ کرنا ہے کہ کیا” محمد محمد “ نام رکھنا ٹھیک ہے؟ یعنی پہلا نام ’محمد‘ ہو اور آخری نام بھی ’ محمد‘ ہو ۔ براہ کرم، جواب دیں۔

    سوال: عرض یہ کرنا ہے کہ کیا” محمد محمد “ نام رکھنا ٹھیک ہے؟ یعنی پہلا نام ’محمد‘ ہو اور آخری نام بھی ’ محمد‘ ہو ۔ براہ کرم، جواب دیں۔

    جواب نمبر: 59263

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 756-756/M=7/1436-U محمد محمد نام رکھنا درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند