متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 601568
كیا "مدانیہ" نام رکھا جا سکتا ہے
کیا لڑکی کے لیے "مدانیہ" نام رکھا جا سکتا ہے، اور اس کا مطلب کیا ہے؟ جزاک اللہ۔
جواب نمبر: 60156822-Dec-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 297-247/M=04/1442
کتب لغت میں یہ لفظ (مدانیہ) مجھے نہیں ملا، اس نام کے بجائے کوئی دوسرا بامعنی نام تجویز کرلینا اچھا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ظہیر اللہ کے کیا معنی ہے ؟
3631 مناظرباسی نام رکھنا کیسا ہے؟
4012 مناظرمحمد صفوان نام رکھنا کیسا ہے ؟
7503 مناظرتیمور نام رکھنا کیسا ہے اور اس کا معنی کیا ہے ؟
5513 مناظرحنین نام رکھنا کیسا ہے؟
6229 مناظر