• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 145299

    عنوان: آیت نام رکھنا؟

    سوال: میں نے اپنی بیٹی کانام آیت (Aayat) رکھا ہے، کیا یہ نام اسلامی طور پر صحیح ہے؟ اور آیت کے کیا معنی ہے؟

    جواب نمبر: 145299

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 043-094/L=2/1438

    ”آیت“ نام ہے فی نفسہ صحیح ہے مگر بہتر یہی ہے کہ آپ ازواج مطہرات، بنات طاہرات یا صحابیات کے ناموں مثلاً: خدیجہ، حفصہ، زینب، رقیہ، کلثوم، فاطمہ، خنساء، بریرہ ، حبیبہ وغیرہ ناموں میں سے کوئی نام اپنی لڑکی کا رکھ لیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند