متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 23785
جواب نمبر: 23785
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 1073=1073-7/1431
لڑکی کا نام ام حبیبہ عمدہ نام ہے، اس کو بدل کر حبیبہ فاطمہ رکھنے کی وجہ آپ نے نہیں لکھی، بہرحال حبیبہ فاطمہ نام بدل کر رکھ سکتے ہیں، مضائقہ نہیں۔ عذر معقول ہو اور مقصد نیک ہو تو تبدیلی کرنا برا نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند