• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 146366

    عنوان: کیا بچے کا نام” ایمان“ رکھنا درست ہے؟

    سوال: کیا بچے کا نام” ایمان“ رکھنا درست ہے؟

    جواب نمبر: 146366

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 276-209/L=2/1438

     

    ”ایمان“ کے معنی تصدیق کے ہیں بچے کا ایمان نام رکھنا درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند