• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 603210

    عنوان:

    جڑواں بچوں کے لیے نام تجویز كردیں

    سوال:

    میں اپنے دو بچوں کا نام زوحان/ذوحان اور زیان/ذیان رکھنا چاہ رہا ہوں۔ براہ کرم رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 603210

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 668-503/B=07/1442

     ایک کا نام فرحان رکھ دیں اور دوسرے کا سلمان رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند