• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 30093

    عنوان: میں نے اپنی بیٹی کا نام ’ رومیسہ “ رکھا ہے۔ اس کا معنی بتائیں نیز میرے بیٹے کا نام معاذ ہے ، براہ کرم، بتائیں کہ معاذ یا ہے معاذ ہے؟

    سوال: میں نے اپنی بیٹی کا نام ’ رومیسہ “ رکھا ہے۔ اس کا معنی بتائیں نیز میرے بیٹے کا نام معاذ ہے ، براہ کرم، بتائیں کہ معاذ یا ہے معاذ ہے؟

    جواب نمبر: 30093

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):365=272-3/1432

    ”رُمیسہ“ یہ تصغیر ہے ”رَمَسَ“ کی، اس کے معنی ہیں: مٹانے والی، چھپانے والی، اڑانے والی۔
    (۲) صحیح مُعاذ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند