• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 56967

    عنوان: فاطمہ نام سے ملتا جلتا ہوا کچھ نام صحابیات کا بتائیں

    سوال: میری ایک بیٹی ہے، جس کا نام فاطمہ ہے، جنوری 2015 تک ان شاء اللہ میری اہلیہ کی ڈیلوری ہونے والی ہے ، آپ سے گذارش ہے کہ فاطمہ نام سے ملتا جلتا ہوا کچھ نام صحابیات کا بتائیں اور فاطمہ نام سے ملتا جلتا نام پیغمبر اور صحابہ کے بتائیں۔ کیا لڑکے لیے خزیمہ اورمعاذ نام بہتر ہے؟ دعا کریں کہ اللہ تعالی میری اولاد کو دین پر قائم رکھیں اور عالم اور عالمہ بن جائیں۔ جزاک اللہخیر۔

    جواب نمبر: 56967

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 185-184/L=3/1436-U (۱) رقیہ، زینب، کلثوم، حفصہ، حلیمہ،عائشہ وغیرہ، لڑکے کا خزیمہ یا معاذ نام رکھنا بہتر ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند