• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 18100

    عنوان:

    میں اپنے نوزائیدہ بچہ کا نام [علی زماں] رکھنا چاہتا ہوں۔اس پیدائش 12/نومبر بروز جمعرات کو ہوئی ہے۔ میرا نام محمد جاوید اورمیری بیوی کانام ثنا بانو ہے۔ برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ کیا میں یہ نام رکھ سکتاہوں یا نہیں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 18100

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):1998=1576-12/1430

    [علی زمان] نام رکھ سکتے ہیں اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند