• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 600317

    عنوان: پالتو جانور كا نام عبد اللہ عبد الرحمن ركھنا؟

    سوال:

    مفتیان کرام! کیا کسی پالتو جانور مثلاً بکری، بلی، گائے وغیرہ کا نام عبد اللہ، عبد الرحمن وغیرہ رکھا جاسکتا ہے ؟

    جواب نمبر: 600317

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:100-50/sn=2/1442

     عبد اللہ اور عبد الرحمن کے معنی ہیں اللہ کا بندہ اور“بندہ” کا اطلاق انسان پر ہوتا ہے ، جانور پر نہیں؛ اس لیے ان ناموں کے ساتھ جانوروں کا نام نہ رکھنا چاہئے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند