عنوان: علیزا كے معنی
سوال: ہمارے ہاں دوسرے بچے کے پیدایش ہونے والی ہے ہم نے سوچا ہے لڑکے ہوئی تو اس کا نام علیزہ یا ایلیزا رکھیں گے الیزا کا مطلب انٹرنیٹ پر دیا ہے کہ یہ حضرت علی رحمت اللہ کے بیتی کا نام تھا... اور اس کا مطلب خوشی ہے. جب کہ ایلیزا کا مطلب کمتے چیز یا انوکھے چیز ہے لڑکے کے لیے ہم نے سوچا ہے کے ارسال یا اذہان نام رکھیں گے.... مجھے یہ پوچھنا ہے کیا یہ نام رکھنا درست ہے
جواب نمبر: 4256701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 2232-1736/B=1/1434
ہمیں علیزہ یا الیزا کے معنی معلوم نہیں۔ لڑکے کا نام ارسال یا اذہان رکھ سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند