• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 40077

    عنوان: اخوان کے اسلامی معنی کیا ہے؟

    سوال: اخوان کے اسلامی معنی کیا ہے؟

    جواب نمبر: 40077

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1058-675/H=7/1433 اِخوان جمع ہے اَخٌ کی اور اخ کے معنی ”بھائی“ ہیں پس اخوان کے معنی کئی یا بہت سارے بھائی ہوئے، کتب اسلامیہ میں بھی بھائی ہی مراد ہیں اسلامی معنی سے منشا سوا ل کچھ اور ہو تو صاف واضح لکھ کر دوبارہ بھیجیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند