• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 601526

    عنوان: مارہ (mara) نام رکھنا کیسا ہے؟

    سوال:

    میری بیٹی پیدا ہوئی ہے، نام رکھنے میں مشکل ہورہی ہے ، براہ کرم، کوئی نام تجویز فرمائیں۔ مارہ (mara) نام رکھنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 601526

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:310-218/sd=4/1442

     مارہ: لفظ لغت کی کتابوں میں نہیں ملا؛ البتہ ماریہ؛ ایک صحابیہ کا نام ہے۔

    --------------------

    جواب درست ہے، ماریہ کے علاوہ چند نام یہ ہیں: خنساء، عاتکہ، میمونہ، حفصہ، سعدیہ۔ ان میں سے بھی کوئی نام تجویز کرسکتے ہیں۔ (م)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند