• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 19223

    عنوان:

    مفتی صاحب میری ہونے والی بیوی کا نام ایمان ہے۔ کیا یہ نام صحیح ہے؟ کیا اس نام کو تبدیل کرنا چاہیے؟ کیا صرف پکارنے کے لیے الگ نام استعمال کرسکتے ہیں، کیوں کہ دستاویز اور شناختی کارڈ میں نام تبدیل کرنا مشکل ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 19223

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 128=121-2/1431

    جی ہاں، پکارنے کے لیے الگ سے کوئی نام مقرر کرلیں ، حرج نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند