• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 145670

    عنوان: میکائیل نام رکھنا؟

    سوال: براہ کرم، نام میکائیلMiquail ،ادین(Aydin)، اور منال(Manal) کے معنی بتائیں ۔ کیا یہ نام رکھنا مناسب ہے؟

    جواب نمبر: 145670

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 136-139/L=2/1438

     

    میکائیل: مشہور فرشتے کا نام ہے۔

    منال: جائداد و اسباب ۔

    ادین کے معنی سمجھ میں نہیں آئے۔

    میکائیل یا منال نام رکھنے کی گنجائش ہے؛ البتہ بہتر یہی ہے کہ ا س کی جگہ انبیاء کرام، صحابہ عظام، یا اولیاء اللہ کے ناموں میں سے کوئی نام تجویز کرلیا جائے تو بہتر ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند